News

...

ماہنامہ التوحید کی خصو صی اشاعت


        الحمداللہ -اللہ کے فضل و کرم سے اور تمام قارءےن کی دعا ءوں کی بدولت ماہ رمضان المبارک کے مو قع پر التوحےد کے خصوصی شمارہ کی اشاعت عمل مےں آءی جس مےں قرآن مجےد سے چمٹے رہو کے عنوان پر طلباء و طالبات کی ذہن سازی کر نے کی کوشش کی گءی۔زےر زظرتصوےر خصوصی شمارے کے رسم اجراءی کے مو قع پر لی گءی جس مےں جناب احمد عبدالحلےم صاحب ناظم علاقہ شمالی تلنگانہ جماعت اسلامی ہند آندھرا پردےش و اڈےسہ ، جناب عبدالرحمِن داءودی صاحب امےر مقامی شہر نظام آباد ، جناب ےقےن الدےن صاحب صدر رےاستی آل اںدےا آءےڈےل ٹےچرس اسوسءےشن آندھرا پردےش Aiita ، برادر عبدالبصےر ڈسٹرکٹ اآرگناءےزر اےس آءی او نظام آباد ، برادر عبدالحکےم قمر سٹی پرےسےڈنٹ اےس آءی او نظام اآباد کے علاوہ مدےر اعلیِ التوحےد برادر عامر خان بھی دےکھے جاسکتے ہےں ۔اےس اءی او آفس احمدی بازار ، سٹی نظام آباد پر اس خصوصی شمارے کا رسم اجراء عمل مےں آےا۔




















No comments:

Post a Comment